04/Jan/2019
News Viewed 1513 times
سال 2018 میں پاکستانی فلموں کا ستارہ عروج پر رہا، اور یہ سب پاکستانی فلم ساز کار نبیل قریشی نے 2018کو پاکستانی ٹوپ فلموں کا اعزاز دیا، نبیل قریشی نے اپنی ٹوئیٹ میں بتایا ہے کہ ’ سال 2018 پاکستانی فلموں کے لیے بہت بہتر ثابت ہوا، سال 2018 میں سینما ہاؤس میں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ فلموں کے بجائے پاکستانی فلموں کا راج رہا جو کہ پاکستان کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے، سینما گھروں میں سب سے زیادہ دیکھی جانے اور پسند کی جانے والی فلموں میں ، ڈونکی کنگ، جوانی پھر نہیں آنی 2، لوڈ ویڈنگ، پرواز ہے جنون، طیفا ان ٹربل، شامل ہیں۔
اب یہ بھی پڑھیں: پہلی مرتبہ 2مسلمان خواتین بھی کانگرس کی رکن
جیو فلمز کی چھاوں تلے بننے والی فلم ڈونکی کنگ کو گوگل نے بھی 2018 کی مقبول ترین فلم قرار دیا ہے۔ دی ڈونکی کنگ پاکستان میں سب سے زیادہ بچوں کو پسند آنے والی مووی ہے۔
The year 2018, has been great for pakistani films altogether, cinema's has earned more from pak films instead of bollywood/hollywood films released this year, Its a big achievement - may it do great in 2019 as well #pakistanifilms #tnt #phj #jpna2 #donkeyking #loadwedding
— Nabeel Qureshi (@nabeelqureshi) January 2, 2019